کوئٹہ، نامعلوم افراد کی فائرنگ، ایک شخص قتل

کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک)کوئٹہ میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے شخص قتل کر دیا، خبر کے مطابق تھانہ نیو سریاب کے ایریا کلی گوھر آباد میں نامعلوم ملزمان نے فائرنگ کرکے قاری عنایت اللہ سمالانی کو قتل کردیا، واقع کے بعد ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے، واقع کی مزید تفتیش پولیس کر رہی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں