سرگودھا ، توہین مذہب کے الزام میں شخص پر تشدد
سرگودھا(مانیٹرنگ ڈیسک)مجاہد کالونی میں ایک شخص پر توہین مذہب کا الزام، تفصیلات کے مطابق مشتعل افرادنے گھر میں گھس کر ایک شخص پر تشدد بنا کر توڑ پھوڑ کی اور ٹائر جلائے۔ علاوہ ازیں گھر میں بنے جوتوں کے کارخانے کو بھی جلا دیا ۔ بعد ازاں پولیس اور سادہ لباس اہلکار زخمی شخص کو ایمبولنس میں ڈال کر لے گئے۔ اس موقع پر آر پی او کا کہنا تھا کہ امن و امان خراب کرنے والوں کے ساتھ سختی سے نمٹا جائے گا،
Load/Hide Comments


