نابالغ بچوں کی شادی میں پولیس کا چھاپہ، ایک شخص گرفتار

شیخوپورہ (مانیٹرنگ ڈیسک)شیخو پورہ میں نابالغ بچوں کی شادی میں پولیس کا چھاپا، ایک شخص گرفتار، پولیس حکام کے مطابق پولیس کے مطابق شیخوپورہ میں جی ٹی روڈ کی آبادی کوٹ نذیر میں 13 سالہ لڑکے اور 5 سالہ بچی کی شادی کردی گئی جس میں دونوں نابالغ بچوں کے والدین سمیت 8 افراد شریک ہوئے۔شادی کی اطلاع پر مرید کے پولیس نے تقریب پر چھاپہ مارا اور ایک شخص کو پکڑ لیا۔مریدکے پولیس کے اے ایس ا?ئی محمد یونس کی مدعیت میں چائلڈ میرج ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں