وفاق کا 28 مئی عام تعطیل کا اعلان

اسلام آباد (انتخاب نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے 28 مئی کے موقع پر پاکستان بھر میں عام تعطیل کا اعلان کردیا۔ کیبنٹ سیکرٹریٹ، کیبنٹ ڈویژن حکومت پاکستان نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں