گوادر میں ٹرالروں کے عملے کا مقامی ماہی گیروں پر حملہ، کشتی ڈوب گئی

گوادر (نامہ نگار) گوادر کے علاقے کپر کی ساحلی حدود میں غیر قانونی شکار میں مصروف 80 سے زائد ٹرالروں کے عملے نے مقامی ماہی گیروں پر حملہ کردیا۔ چیئرمین سر بندر نصیب نوشیروانی کے مطابق ماہی گیروں کی ایک اسپیڈ بوٹ سمندر میں ڈوب چکی جس پر ماہی گیر سوار تھے۔ ڈوبی ہوئی بوٹس کے لاپتا عملے کی سمندر میں تلاش جاری ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں