آواران میں مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص قتل

آواران (بیورو رپورٹ) تحصیل جھاﺅ کے علاقے واجہ باغ پولیس ایریا میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے امجد علی ولد علی بخش سکنہ کونرو تحصیل مشکے حال جھاﺅ جاں بحق ہوگئے۔ قتل کی وجہ معلوم نہ ہوسکا۔ پولیس مزید تفتیش کررہی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں