کوہلو، کیکر کے جنگلات میں لگی آگ پر قابو پا لیا گیا

کوہلو(یو این اے )بلوچستان کے علاقے کوہلو میں کیکر کے جنگلات میں لگی آگ پر قابو پالیا گیا ہے آگ سے رہائشی آبادی کو کسی قسم کا نقصان نہیں پہنچا ہے لیویز ذرائع گزشتہ روز بلوچستان کے علاقے کوہلو میں بلوچستان کے علاقے کوہلو میں کیکر کے جنگلات میں لگی آگ پر قابو پالیا گیا ہے آگ سے رہائشی آبادی کو کسی قسم کا نقصان نہیں پہنچا ہے آگ بجھانے کے عمل میں مقامی رضا کاروں ، لیویز کیو آر ایف کے دستے اور میونسپل کمیٹی کے فائر بریگیڈ نے حصہ لیا جس سے آگ پر فوری قابو پا لیا گیا ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں