پنجگور،ڈاکوئوں نے راہگیر سے گن پوائنٹ پر موٹر سائیکل نقدی وموبائل فون چھین لیا

پنجگور (نمائندہ انتخاب)ڈاکوئوں نے راہگیر سے گن پوائنٹ پر موٹر سائیکل نقدی وموبائل فون چھین لیا، خبر کیمطابق پسکول ندی میں رہزنی کی واردات ڈاکوئوں نے راہگیر سے گن پوائنٹ پر موٹر سائیکل نقدی وموبائل فون چھین لیا ذرائع کے مطابق پنجگور تسپ اور پنجگور کے درمیانی علاقے پسکول ندی میں نامعلوم مسلح افراد نے یونس نامی شہری سے موٹر سائیکل نقدی و موبائل فون چھین لیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں