وندر پر کارروائی، ہزاروں کلو چھالیہ اور گٹکا، سگریٹ برآمد

کوئٹہ(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کوسٹ گارڈز نے انٹیلی جنس ذرائع کی بنیاد پر کوئٹہ کراچی شاہراہِ پر وندر کے مقام پر چیکنگ کے دوران کوئٹہ سے کراچی آنے والی مسافر کوچ سے 5490 کلوگرام چھالیہ، 533 پیکٹ گٹکا اور 591 اسٹکس غیر ملکی سگریٹ برآمد کرلی۔پاکستان کوسٹ گارڈز نے خفیہ ذرائع کی بنیاد پر کوئٹہ کراچی شاہراہِ پر وندر کے مقام پر کارروائی کرتے ہوئے چیکنگ کے دوران کوئٹہ سے کراچی آنے والی مسافر کوچ سے 5490 کلوگرام چھالیہ، 533 پیکٹ گٹکا اور 591 اسٹکس غیر ملکی سگریٹ برآمد کرلی

اپنا تبصرہ بھیجیں