زیارت،عیدالاضحی کے موقع پر تمام سیاحتی مقامات بند رہیں گے

زیارت : ڈپٹی کمشنر زیارت مہراللہ بادینی کے مطابق زیارت ضلع کے تمام پکنک پوائنٹس کورونا وائرس سے بچاؤ کے خاطر عیدالاضحیٰ کے موقع پر بند رہیں گے
مہراللہ بادینی کے مطابق زیارت کے تمام داخلی راستوں پر سیکورٹی کے سخت انتظامات کئے جائیں گے اور کسی بھی سیاح کو زیارت آنے پر پابندی ہو گی لہٰذا سیاح زیارت آنے کی زحمت نہ کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں