مستونگ میں گاڑی کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق
مستونگ (صباح نیوز)مستونگ میں گاڑی کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔ خبر کے مطابق مستونگ میں مونگچر کراس کے مقام پر زمباد گاڑی کی ٹکر سے ایک شخص جان بحق ہو گیا، جاں بحق شخص کی لاش کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
Load/Hide Comments


