خضدار، غفلت برتنے پر ایس ایچ او صدر تھانہ معطل
خضدار(بیورورپورٹ) ایس ایس پی خضدار عبدالعزیز جکھرانی نے عوامی شکایات پر ایس ایچ او صدر تھانہ عبدالحق نوتانی کو ڈیوٹی سے غفلت اور خراب کارکردگی کی وجہ سے معطل کرکے انکے خلاف انکوائری کا حکم دے دیا ہے اور لائن رپورٹ کرنے کے احکامات جاری کردی ہیں، اور تمام ایس ایچ اوز کو سخت سے ہدایت جاری کی ہیں کہ عوام کی خدمت کریں اور کوتاہی کسی صورت بھی برداشت نہیں ہوگی پولیس عوام کی جان ومال کی حفاظت کو فرض سمجھ کر خضدار کے امن کو بحال رکھیں۔
Load/Hide Comments


