قلعہ عبداللہ میں مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص قتل
کوئٹہ (انتخاب نیوز) قلعہ عبداللہ توت اڈہ کے قریب مسلح افراد کی گاڑی پر فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ شناخت عبدالناصر کاکوزئی کے نام سے ہوئی۔ لائش ٹرامہ سینٹر میزئی اڈہ منتقل کردی گئی۔
Load/Hide Comments


