لکی مروت ، سکیورٹی فورسز کی گاڑی پر آئی ای ڈی حملہ، کیپٹن سمیت 7 اہلکار جاں بحق

لکی مروت (مانیٹرنگ ڈیسک)لکی مروت میں سکیورٹی فورسز کی گاڑی پر آئی ای ڈی سے حملہ کیا گیا، جس کے نتیجے کیپٹن سمیت 7 اہلکار جاں بحق ہو گئے ہیں۔ فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق لکی مروت میں سکیورٹی فورسز کی گاڑی کے پاس دیسی ساختہ بارودی مواد کے دھماکے میں کیپٹن فراز الیاس سمیت 6 اہلکارجاں بحق ہو گئے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں