پیٹرولیم مصنوعات پر لیوی میں 33 فیصد اضافہ
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)بجٹ دستاویز کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات پر عائد پیٹرولیم لیوی میں 33 فیصد اضافہ کیا گیا۔ بجٹ دستاویز کے مطابق پیٹرول اور ڈیزل پر لیوی 60 سے بڑھا کر 80 روپے فی لیٹر کر دی گئی جبکہ ہائی اوکٹین، لائٹ ڈیزل اور ایتھانول پر پیٹرولیم لیوی میں 50 فیصد اضافہ کیا گیا۔
Load/Hide Comments


