اوتھل زیرو پوائنٹ کے قریب سے نامعلوم شخص کی لاش برآمد

اوتھل (یو این اے) اوتھل زیروپوائنٹ کے قریب سے ایک نامعلوم شخص کی نعش برآمد اطلاع ملتے ہی ایدھی بلوچستان کے انچارج ڈاکٹر عبدالحکیم لاسی ایدھی رضاروں کے ساتھ پہنچ گئے اور اس دوران زیروپوائنٹ چیک پوسٹ کے انچارج محمد امین جاموٹ بھی اپنے اہلکاروں کے ہمراہ پہنچے اور نعش کو ایدھی ایمبولینس کے ذریعے سول ہسپتال اوتھل پہنچایا گیا اور ایدھی ذرائع کے مطابق نعش تین دن پرانی ہے اور شناخت نہ ہوسکی ہے اور نعش کسی پاگل شخص کی لگ رہی ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں