بلوچستان اور پنجاب کے بعد کے پی کے میں بھی زلزلے کے جھٹکے
سوات(مانیٹرنگ ڈیسک)بلوچستان اور پنجاب کے بعد کے پی کے میں بھی زلزلے کے جھٹکے ، تفصیلات کے مطابق سوات اور اس کے گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4.8 اور گہرائی 185 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی۔زلزلے کا مرکز ہندوکش کا پہاڑی سلسلہ تھا۔
Load/Hide Comments


