صو بائی بجٹ میں اخبار فرشوں کے بہبود فنڈ کو نظرانداز کرنا انتہائی افسوناک ہے، انجمن اخبار فروشاں

کوئٹہ ( این این آئی) انجمن اخبا ر فروشاں کے جاری کر دہ پر یس ریلیز کے مطا بق صو بائی بجٹ میں اخبا ر فروشوں کو نظر اند ا ز کرنا انتہا ئی افسو نا ک ہے ۔ انہو ں نے کہا کہ حکو مت اس بجٹ کو غر یب پرور بجٹ قر ا ر دیتے ہیں جبکہ حقیقت یہ ایک گر یب کش بجٹ ہے انہو ں نے کہا کہ اخباراتات کی سر کو شش کم ہو نے کی وجہ سے اخبار فروش پہلے ہی بے روزگاری کا شکا ر ہیں اور حکو مت کو اخبارفروشوں کے حا لا ت سے آ گاہ کر نے کے لئے زور اخبارات میں بیا نات سے حکو مت سے اخبار فروش کی مد د کی اپیل بھی کر تے ہیں لیکن حکو مت حا لا ت سے آ گاہ ہو نے باو جو د حکو مت کے طر ف سے اس طرح کا طرز عمل انہتا ئی حیر ان کن ہے اس بجٹ میں غریب پر وری کی بجا ئے اقر با پروری کو ثا بت کیا گیا ہے ۔ انہو ں نے کہا کہ ڈاکٹر ما لک بلو چ کے دور حکو مت میں اخبار فروش بہبود فنڈ میں باقائد ہ ہر بجٹ میں گرانٹ آ تا رہالیکن افسوس کہ اس حکو مت نے اخبار فروش کے بہبود فنڈکو نظر انداز کرکے ہز اروں اخبا ر فروشو ں کو معا شی بد حا لی کی طر ف دیکھا جار ہا ہے ۔ انہو ں حکو مت سے اپیل کی اخبار فروش کے بہبود فنڈ میں گر انٹ کا اعلا ن کر کے غر یب پر وری کا ثبوت دے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں