بلوچستان میں حجاج کی واپسی، پہلی حج فلائٹ سے 324 عازمین کوئٹہ پہنچ گئے

کوئٹہ (یو این اے) سعودی عرب سے بلوچستان کے حجاج کرام کی واپسی شروع، پہلی حج فلائٹ سے 324 حجاج کرام کوئٹہ پہنچ گئے، اے ایس ایف کے مطابق سعودی عرب سے بلوچستان کے حجاج کرام کی واپسی شروع ہوگئی پہلی حج فلائٹ سے 324 حجاج کرام کوئٹہ پہنچ گئے، کوئٹہ انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر آنے والے حجاج کا جی ایم پی آئی اے بلوچستان عبدالغفار میاں خیل نے استقبال کیا، حج آپریشن 10 جولائی تک جاری رہے گا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں