مند کے علاقے سورو میں دھماکے اور فائرنگ

مند (انتخاب نیوز) مند میں 3 زور دھماکے، مند کے ہیڈکواٹر سورو کے علاقہ میں ہفتہ اور اتوار کی درمیانی شب 3 دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں ، دھماکوں کے بعد فائرنگ بھی کی گئی، تاہم دھماکوں کی نوعیت اور نقصانات سے متعلق معلومات نہیں مل سکی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں