ایران میں صدارتی انتخابات، پاک ایران تجارتی پوائنٹس اور گیٹ بند کر دیے گئے
چاغی (یو این اے) ایران میں صدارتی انتخابات کے سلسلے میں پاک ایران تجارتی گیٹس بند کردیا۔ ذرائع کے مطابق پاک ایران سرحد سے منسلک تجارتی پوائنٹس اور تفتان زیروپوائنٹ گیٹ کو ایرانی حکام نے صدارتی انتخابات کے سلسلے میں بند کررکھا ہے یاد رہے ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی ہیلی کاپٹر حادثے میں ہلاکت سے پچاس دن گزر جانے کے بعد گزشتہ روز سے ایران میں صدارتی انتخابات کا عمل جاری ہے ذرائع کے مطابق انتخابی عمل مکمل ہونے تک سرحدی پوائنٹس بند رینگے اور ایران کی جانب سے سرحدی سیکورٹی بھی سخت کردی گئی ہیں
Load/Hide Comments


