حب،مسلح افراد کی فیکٹری میں گھس کر فائرنگ، سیکورٹی گارڈ جاں بحق، ملزم گرفتار

حب( نمائندہ انتخاب) حب انڈسٹریل ایریا میں ڈاکو راج مسلح ڈاکو فیکٹری میں داخل ہوگئے ڈاکوؤں اور سیکورٹی گارڈز کے مابین فائرنگ کا تبادلہ گولی لگنے کے نتیجے میں سیکورٹی گارڈ حیات خان جاں بحق ہوگیا جبکہ پولیس نے ایک ملزم جسکا نام رازو بتایا جاتا ہے کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا پولیس کے مطابق گرفتار ملزم کے مزید تین ساتھی فرار ہوگئے جنکی تلاش جاری ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں