شیرانی، ٹریکٹر ٹرالی کو حادثہ، 3 افراد جاں بحق

شیرانی(آن لائن) ڈی ائی خان قومی شاہراہ دانہ سر کے مقام پر لکڑی سے لدی ہوئے ٹریکٹر ٹرالی کو حادثہ۔ حادثے میں 3 افراد جابحق جبکہ 3 افراد شدید زخمی ہوئے۔ حادثہ تیز رفتاری اور ٹریکٹر کے بے قابو ہونے سے پیش آیا۔ جس کے نتیجے میں لکڑیوں سے لدی ٹرالی پر بیٹھے 6 افراد ٹرالی کے نیچے جا گریے۔ جانبحق افراد میں جمعہ رحیم ولد گل شیر۔ مبین ولد مراد خا ن۔ سیف الرحمان ولد ملا لاجمیر جبکہ زخمی افراد میں شمس اللہ ۔ بطیل اور ۔ محمد حسن شامل ھیں

اپنا تبصرہ بھیجیں