ضلع بولان میں دفعہ 144 نافذ
کوئٹہ (صباح نیوز) ضلع بولان میں دفعہ 144 نافذ کردی گئی۔ بولان ضلعی انتظامیہ کے اعلامیہ کے مطابق صوبائی محکمہ داخلہ نے بولان، مچھ، سبی، بھاگ ناڑی، ڈھاڈر اور کچھی میں دفعہ 144 نافذ کردی گئی۔ دفعہ 144 یکم محرم الحرام سے 10 محرم الحرام تک نافذ العمل ہوگا۔ اس دوران ڈبل سواری اور اسلحہ کی نمائش پر مکمل طور پر پابندی ہوگی۔
Load/Hide Comments


