خاران،بجلی کی بار بار بندش، کم وولٹیج، لاکھوں کا سامان جل گیا

خاران(یو این اے ) واپڈا کیسکوخاران کے ناروا سلوک کے خلاف چیف چوک پر احتجاجی مظاہرہ کیا گیا مظاہرہ کے دوران چیف چوک کو بند کرکے ٹائر جلائے گئے اور واپڈا کے خلاف شدید نعرے بازی کی اس موقع پر احتجاجی مظاہرین نے کہا کہ خاران شہر سمیت گزی روڈ پر بجلی نہ ہونے کے برابر ہیں کئی کئی ہفتے ٹرانسفارمر خراب ہوتے ہے آنھیں مرمت کے لیے کئی مینے لگتے ہے اس شدید گرمی میں مریض بچے بوڑھے اور خواتین کو تکالیف کاسامناہوریا ہیں اس کے علاہ پینے کیپانی بھی ناپید ہیں خاران شہر کے لوگ زندگی کے بنیادی سہولیات سے محروم ہیں واپڈا خاران اپنے صارفین سے ہر ماہ ہزاروں روپے بلز لیتے ہے لیکن بجلی نہ ہونے کے برابر ہیں کئی علاقوں میں بجلی کے وولٹیج کی کمی بیشی سے لاکھوں روپے کے بجلی سے چلنے والے سامان جل گئے ہیں لیکن واپڈا جیسے ادارے ٹس سے مس نہیں ہورہا ہیں آئے روز واپڈا کے خلاف احتجاج ہورہے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں