ہرنائی ،پک اپ حادثہ کا شکار ،ایک شخص جاںبحق
ہرنائی (نامہ نگار)ہرنائی پک تیز رفتاری کے باعث الٹ گئی ایک شخص جانبحق تفصیلات کے مطابق ہرنائی کے تحصیل شاہرگ میں تیز رفتاری کے باعث پک اپ الٹ گئی جس کے نتیجے میں نور محمد ولد محمد شاہین موقع پر ہی جاں بحق ہو گئے۔ لاش پوسٹ مارٹم کے لیے سول اسپتال منتقل کر دی گئی۔ لیویز معاملے کی تحقیقات کر رہی ہے۔
Load/Hide Comments


