سردار اختر مینگل کی خوش دامن دبئی میں انتقال کر گئیں

دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق گوریلا کمانڈر شہید اسلم جان گچگی کی بیوہ دبئی میں انتقال کر گئی،مرحومہ محمد حسنی قبیلہ کے سردار بلوچ خان کی صاحبزادی اور ر بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر جان مینگل کی ساس تھیں،نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں