تربت، مسلح گاڑی سوار ایک شخص کو اغوا کرکے لے گئے

تربت(بیورو رپورٹ) نامعلوم افراد نے ایک شخص لاپتہ کردیا۔اطلاع کے مطابق نامعلوم گاڑی سوار مسلح افراد نے ایک شخص کو لاپتہ کردیا جس کی شناخت سراج ولد شفیع محمد کے نام سے ہوئی ہے جو نودز کیچ کا رہائشی ہے ذرائع کا کہنا ہے کہ مذکورہ شخص کو گزشتہ دنوں مسلح گاڑی سواروں نے اس وقت اٹھاکر لاپتہ کیا جب وہ ایک مقامی ہوٹل میں کھانا کھا رہا تھا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں