نوشکی میں احتجاج ، مرکزی شاہراہ کو سلطان چڑھائی کے مقام پربلاک کر دی

نوشکی(صباح نیوز)نوشکی میںکاروباری حضرات کا احتجاج ، مرکزی شاہراہ کو بند کر دیا ،تفصیلات کے مطابق نوشکی میںسلطان چڑھائی پر کاروباری حضرات کا احتجاج ۔ قومی شاہراہ کو ہر قسم کی ٹریفک کیلئےبلاک کردیا ۔ شاہراہ پر مسافر گاڑیوں کی طویل قطاریں لگ گئی ،مسافروں کو سخت مشکلات کا سامنا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں