سوئی سے کوئٹہ جانیوالی پک اپ کو حادثہ، خواتین اور بچوں سمیت 14 افراد زخمی
سبی(یو این اے )سبی سوئی سے کوئٹہ جانے والی پک اپ تیز رفتاری کے باعث الٹ گئی3 بچے 10 خواتین سمیت 14 افراد زخمی ہوگئے سوئی سے کوئٹہ جانے والی پک اپ تیز رفتاری کے باعث الٹ گئیگاڑی الٹنے کے باعث 3 بچے 10 خواتین سمیت 14 افراد زخمی ہوگئے زخمی ہونے والے افراد کو ایدھی ایمبولینس کے زریعے سبی ٹیچنگ ہسپتال منتقل کردیا گیا زخمی ہونے والے افراد میں دو خواتین سمیت 4 افراد کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے زخمی ہونے والے افراد کو سبی سول ہسپتال میں طبی امداد فراہم کی جارہی ہے جن افراد کی حالت تشویشناک ہے۔
Load/Hide Comments


