جھل مگسی ،ہائی ٹرانسمیشن لائن میں خرابی ،بجلی کی سپلائی معطل

جھل مگسی(یو این اے )جھل مگسی میںبجلی کی ہائی ٹرانسمیشن لائن میں خرابی دو روز سے تحصیل جھل مگسی کی بجلی مکمل بند ہوگیاجھل مگسی : 33kv بجلی ہائی ٹرانسمیشن لائن میں بھی خرابی تین روز سے تحصیل گنداواہ کی بجلی بند ہوگئے بجلی بندش کی وجہ سے ضلع بھر کی عوام کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے بجلی بندش کی وجہ سے پینے کے پانی کی قلت پیدا ہوگئی بجلی بندش سے معمولات زندگی بری طرح متاثر ہوا ہیں

اپنا تبصرہ بھیجیں