وزیر داخلہ بلوچستان 4 روزہ سرکاری دورے پر ترکیہ روانہ
کوئٹہ(صباح نیوز)وزیر داخلہ بلوچستان میر ضیا اللہ لانگو چار روزہ سرکاری دورے پر ترکیہ روانہ ہوگئے وزیر داخلہ بلوچستان میر ضیا اللہ لانگو چار روزہ سرکاری دورے پر ترکیہ روانہ ہوگئے میر ضیا اللہ لانگو ترکیہ دورہ میں مختلف سرکاری امور سر انجام دیں گے ترکیہ کے اعلی حکام سے ملاقاتیں بھی کریں گئے دورہ کا اہم مقصد صوبہ کی ترقی کے حوالے اقدامات ہے
Load/Hide Comments


