بلوچستان ہائیکورٹ کا چیئرمین میونسپل کمیٹی کوہلو کے حق میں فیصلہ

کوہلو (یو این اے) بلوچستان ہائیکورٹ نے میر غازی خان مری کے حق میں فیصلہ دے دیا، کوہلو میونسپل کمیٹی کے وائس چیئرمین کا دائر کیس کا فیصلہ بلوچستان ہائی کورٹ نے سنادیا۔ ہائیکورٹ نے میونسپل کمیٹی وائس چِیئرمین کیلئے انتخاب کے لئے ٹاس کرنے کے حکم جاری کردیا، میونسپل کمیٹی کے وائس چیئرمین کے لیے اب ٹاس کے ذریعے فیصلہ ہوگا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں