بلوچستان حکومت کی جانب سے 13 غیر حاضرڈاکٹرز کونوٹس جاری

کوئٹہ: بلوچستان حکومت کے جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق کرونا وائرس کے پیش نظر کچھ ڈاکٹرز کو بلوچستان حکومت کی جانب سے ڈیوٹی سرانجام دینے کیلئے پی سی ایس آئی آرمستونگ تعینات کیا گیا تھا لیکن انہوں نے حکومتی احکامات کی پامالی نہ کی اور اپنے ڈیوٹی سرانجام نہ دیئے لہذا اس کومد نظر رکھ کر 13 غیر حاضرڈاکٹرز کے خلاف حکومت نے ڈسپلنری ایکشن کا اعلان کیا ہے اور ان کو جلد شوکاز نوٹس بھجوایا جائیں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں