گوادر میںمواصلاتی ذرائع معطل ،موبائل فون نیٹ ورکس بند

گوادر (نمائندہ انتخاب)گوادر میں مواصلاتی ذرائع معطل ،تمام موبائل فون نیٹ ورکس بند، تفصیلات کے مطابق گوادر میں موبائل فون نیٹ ورکس بند ،مواصلاتی ذرائع معطل ہونے اور موبائل فون نیٹ ورک کی بندش سے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے ، یاد رہے کہ گوادر میں بلوچ یکجہتی کمیٹی کی جانب سے 28 جولائی کوگوادر میں بلوچ راجی مچی کی کال دی گئی ہے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں