گوادر، سیکورٹی فورسز کی گاڑی کو حادثہ ، 2اہلکار جاں بحق،4زخمی

گوادر (نمائندہ انتخاب) بلوچستان کے علاقے گوادرمیں سیکورٹی فورسز کی گاڑی کو حادثہ ، 2اہلکار جاں بحق،4زخمی ہو گئے ،تفصیلات کے مطابق گوادر میںسی پیک روڈ پر سیکورٹی فورسز کی گاڑی حادثے کا شکار ہوگئی۔ حادثے میں سیکورٹی فورسز کے 2 اہلکار جاں بحق جبکہ چار زخمی ہوگئے۔ زخمی اور نعشوں کو جی ڈی اے اسپتال منتقل کردیا گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں