گوادر میں فائرنگ ،ایک شخص جاں بحق ، متعدد زخمی
گوادر(انتخاب نیوز)گوادر میں سید ظہور شاہ چوک کے قریب فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق جبکہ 7افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہے ، ذرائع کے مطابق 7 زخمی اور ایک جاں بحق شخص کو مقامی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے ، گوادر میں مواصلاتی نظام کی ،بندش سے مزید تفصیلات موصول نہ ہو سکی ،گوادر انتظامیہ اور نمائندوں سے رابطہ کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔
Load/Hide Comments


