بلو چستان اسمبلی کا اجلاس 2 روز ہ وقفے کے بعد کل سہ پہر 3 بجے ہوگا
کوئٹہ (یو این اے )بلوچستان اسمبلی کا اجلاس دو روز وقفے کے بعد کل اسپیکر بلوچستان اسمبلی کیپٹن (ر) عبدالخالق اچکزئی کی زیرصدارت ہوگا اجلاس میں چیئر مین مجلس قائمہ برائے محکمہ مالیات ، ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن بورڈ آف ریونیو اور ٹرانسپورٹ کی رپورٹ کا پیش کیا جائے گاہاوسنگ اتھارٹی کوئٹہ کا ترمیمی مسودہ قانون کو ایوان میں پیش کریں گے وزیر برائے محکمہ بورڈ آف رنیو تحریک پیش کریں گے وزیر خزانہ مالی سال 22-2021، آڈٹ سال 21-2020 ایوان میں پیش کریں گے تحت آڈٹ رپورٹ برائے کا ونٹس آف پبلک سیکٹر انٹر پرائز حکومت بلوچستان آڈٹ سال 23-2022 ایوان میں پیش کریں گے۔ آڈٹ رپورٹ برا کاونٹس آف صوبائی زکات ا فنڈ اور ڈسٹرکٹ زکوا کمیٹیز بلوچستان آڈٹ سال 24-2023 ایوان میں پیش کریں گے۔
Load/Hide Comments


