وڈھ میں زمینی تنازعہ پر لڑائی اور فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

خضدار(یو این اے )وڈھ کے علاقہ دراکھالہ میں زمین کے تنازعہ پر لڑائی اور فائرنگ ایک شخص جاں بحق۔ تحصیل وڈھ کے علاقہ دراکھالہ میں زمین کے تنازعہ پر فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگئے جس کی شناخت عبدالرﺅف ولد محمد حسن کے نام سے ہوئی ہے ۔ وڈھ انتظامیہ نے فریقین کے خلاف مقدمے درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں