ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے عہدے کا حلف اٹھا لیا
تہران (مانیٹرنگ ڈیسک)پیزشکیان نے اعلیٰ سطحی مہمانوں کے درمیان ایران کے صدر کی حیثیت سے حلف لیا۔ایرانی میڈیا کے حوالے سے رپورٹ کے مطابق ایران کے نومنتخب صدر مسعود پیزشکیان کی تقریب حلف برداری تہران میں پارلیمنٹ کی عمارت میں ہو رہی ہے۔ تقریب میں تقریباً 80 ممالک سے اعلیٰ سطحی مہمان شرکت کر رہے ہیں۔ایرانی آئین کے آرٹیکل 121 کے مطابق، پیزشکیان کو ارکان پارلیمنٹ، گارڈین کونسل کے ارکان اور عدلیہ کے سربراہ کی موجودگی میں اپنے عہدے کا حلف اٹھالیا۔
Load/Hide Comments


