کوئٹہ، بلوچستان یونیورسٹی کے سامنے بلوچ یکجہتی کمیٹی کا دھرنا جاری

کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک)گوادر میں ہونے والے بلوچ راجی مچی کے شرکاء پر کریک ڈاؤن اور قافلوں پر تشدد کیخلاف بلوچستان یونیورسٹی کے سامنے بلوچ یکجہتی کمیٹی کا دھرنا جاری ہے ،دھرنے میں لوگوں کی بڑی تعداد شریک ہیں ۔دھرنے میں شریک شرکا کا کہنا تھا کہ بلوچستان میں جاری ظلم کیخلاف اور اپنی سرزمیں کی کی حفاظت اور قوم کی بقاہ کیلئے ہم سب متحد ہیں ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں