ڈیرہ مراد جمالی ،ٹرین کی زد میں آ کر مو ٹر سائیکل سوار جاں بحق

نصیر آباد ( آئی این پی ) بلو چستان کے ضلع نصیر آبادکے شہرڈیرہ مراد جمالی میں ٹرین کی زد میں آ کر مو ٹر سائیکل سوار جان کی با زی ہا ر گیا ہے ۔ تفصیلا ت کے مطابق گزشتہ روز نصیر آ باد کے ہیڈ کوارٹر ڈیرہ مراد جما لی میں ریلوے پھاٹک پر ٹرین کی زد میں آ کر مو ٹر سائیکل سوار شخص میر محمد ولد سعید احمد سکنہ بھا گ جا ن کی با زی ہا ر گیا ہے جن کی نعش کو ضابطے کی کا رروائی کے بعد ورثا کے حوالے کر دیا گیا ہے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں