پوڈ کاسٹ کے حوالے سے سینئر صحافی انور ساجدی کی وضاحت

کراچی ( انتخاب نیوز) سینئر صحافی انور ساجدی نے اپنے وضاحتی بیان میں کہا ہے کہ گدان چینل کے پوڈ کاسٹ میں بات چیت کرتے ہوئے ۔ میں نے کسی بھی قوم پرست کا نام نہیں لیا، پروگرام کے پیش کردہ الفاظ میں پروگرام کے پیش کنندہ نے بعض شخصیات کا نام لے کر اس طرح ظاہر کیا کہ میں نے یہ بات کہی تھی مذکورہ پروگرام میں پیش کئے گئے الفاظ سیاق و سباق سے ہٹ کر تھے جن کا مجھ سے کوئی تعلق نہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں