گوادر دھرنا جاری، تمام گرفتار افراد کی رہائی کے بعد تربت جائیں گے، ماہ رنگ بلوچ

گوادر (نمائندہ انتخاب )گوادر میں صوبائی حکومت اور بلوچ یکجہتی کمیٹی کے مابین معاہدے پر عمل درآمد شروع،77 افراد کو رہاکر دیا گیا ہے ۔بلوچ یکجہتی کمیٹی کی سربراہ ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کا کہنا تھا کہ تمام گرفتار افراد کی رہائی تک دھرنا جاری رہے گا۔گرفتار افراد کی رہائی کے بعد قافلے کی صورت میں تلار سے ہوتے ہوئے تربت جائیں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں