گوادر، مزاکرات پر عمل درآمد، حکومت کا تری ایم پی او کے تحت گرفتار مظاہرین کو رہا کرنے کا حکم

کوئٹہ (انتخاب نیوز)گوادر،مزاکرات پر عمل درآمد،حکومت کا تری ایم پی او کے تحت گرفتار مظاہرین کو رہا کرنے کا حکم تفصیلات کے مطابق گوادر میں ہونے والے مذاکرات کے فیصلے پر عملدرآمد کے سلسلے میںمحکمہ داخلہ و قبائلی امور حکومت بلوچستان نے بلوچ یکجہتی کمیٹی کے احتجاج اور دھرنوں کے دوران تری ایم پی او کے تحت گرفتار تمام کارکنوں کی فوری رہائی کا حکمنامہ جاری کرکےمراسلہ متعلقہ حکام کو جاری کر دیا ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں