قلعہ عبداللہ میں سیلابی ریلے میں بہہ کر 2 بچیاں جاں بحق

کوئٹہ (صباح نیوز) قلعہ عبداللہ میں سیلابی ریلے میں بہہ کر 2 بچیاں جاں بحق۔ لیویز ذرائع کے مطابق ضلع قلعہ عبداللہ تحصیل گلستان کلی ملک دین محمد سیگی میں آج شام اچانک سیلابی ریلے بہنے سے 2 بچیاں جاں بحق ہوگئےں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں