کوئٹہ سریاب روڈ پر چیک پوسٹ پر دستی بم حملہ، تین افراد زخمی۔
کوئٹہ (انتخاب نیوز) سریاب روڈ پر چیک پوسٹ پر دستی بم حملہ، تین افراد زخمی۔ کوئٹہ کے علاقے سریاب روڈ پر چیک پوسٹ پر دستی بم حملہ کیا گیا، حملے کے نتیجے میں 3 افراد زخمی ہوگئے۔ واقعے سے متعلق مزید تفصیلات آنا باقی ہیں۔
Load/Hide Comments


