پسنی سے نوجوان لاپتہ

پسنی (نامہ نگار)پسنی سے نوجوان کو لاپتہ کر دیا گیا ، خاندانی ذرائع کے مطابق گزشتہ شب صداقت ولد اللہ داد سکنہ پسنی کو گاڑی میں سوار مسلح افراد نے مین بازار سے لاپتہ کر دیا، اس سلسلے پسنی سول سوسائٹی کے ترجمان نے اپنے جاری بیان میں صداقت کی گمشدگی کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے ان کی جلد بازیابی کا مطالبہ کر دیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں