خضدار ،موٹر سائیکل سوار موڑ کاٹتے ہوئے گر کرجاں بحق

خضدار(بیورورپورٹ) خضدار مولہ سے خضدارآتے ہوئے موٹر سائیکل سوارموڑکاٹتے ہوئے گرکرجان بحق تفصیلات کرخ لیویز کے مطابق سب تحصیل مولہ سے موٹرسائیکل سوار خلیل احمد ولد عبدالکریم نامی شخص خضدار آتے ہوئے بھلونک کے ایریامیں تیزرفتارموٹرسائیکل سے موڑکاٹتے ہوئے گرکرجان بحق ہوگئے۔ کرخ لیویز انتظامیہ کو اطلاع ملتے ہی متوفی کوفوری پر کرخ بی ایچ یو لے جایاگیا جہاں ضروری کاروائی کے بعد متوفی کی لاش کو ورثاء کے حوالے کی گئی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں