خاران میں دو نوجوانوں کی جبری گمشدگی کیخلاف لواحقین کا ریڈ زون میں دھرنا
خاران (نامہ نگار) خاران بازار سے دو مزدور نوجوانوں کی جبری گمشدی کیخلاف خاران ریڈ زون ایریا احتجاجاً بلاک۔ تفصیلات کے مطابق سیکورٹی فورسز کی جانب سے خاران بازار سے دو نوجوان خدائے رحیم اور لکمیر کی جبری طور پر گمشدگی کیخلاف لواحقین کا خاران ریڈ زون ایریا پر احتجاج روڑ بلاک احتجاج میں خواتین و بچے بھی شامل احتجاجی شرکا سے ایس پی پولیس محمد ہاشم بلوچ اور اے سی خاران نے مذاکرات کیئے تاہم مذاکرات کامیاب نہ ہوسکا اور دھرنا جاری ہے
Load/Hide Comments